: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
(یو این آئی) اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ انتوں پولس نے علاقے کے جگیسر گنج میں گزشتہ شب دلت طالبہ کے ساتھ ہوئی اجتماعی آبروریزی کے واقعہ کی ایف آئی آر جمعہ کی تاخیر شب درج کی گئی۔ پولس
ترجمان کے مطابق چودہ سالہ دلت طالبہ رات میں تنہا تھی اور اہل خانہ گیہوں کی مڑائی کرنے گئے تھے جہاں گاوُں کے دو نوجوان پجاری اور طوفانی اس گھر پہونچے اور دبوچ کے تنہائی میں لے جا کر اجتماعی آبروریزی کی۔